aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب ان کی دیگر کتب کی طرح ہی صوفیانہ رنگ میں رنگی ہوئی ہے۔ واصف علی واصف کی طبیعت میں ایک صوفی با صفا موجود ہے جو انہیں اس جیسی تحریریں لکھنے پر مجبور کرتا رہتا ہے۔ اس کتاب میں ان کے چند مضامیں کو یک جا کر دیا گیا ہے جو ان کی وفات سے پہلے شایع ہو چکے تھے مگر کتابی شکل اختیار نہ کر سکے تھے۔ ان مضامین میں اخلاقیات ، سیرت، اسوہ، تصوف اور اد ب کا ایک اعلی نمونہ ہمیں دیکھنے کو ملے گا جیسا کہ ان کی دیگر کتب میں نظر آتا ہے ۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free