aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مشہور ہے کہ "الف لیلی" ہزار داستانوں کا ایک سلسلہ ہے۔ ایک کہانی جہاں ختم ہوتی ہے وہیں سے دوسری کہانی کا آغاز ہوتا ہے۔ اور اس طرح داستان کے زمرے میں اسے بہت ہی مقبولیت حاصل ہے۔ ان داستانوں کے تراجم دنیا کی متعدد زندہ زبانوں میں ہوئی ہیں۔ یہ امر اپنی جگہ کہ ان داستانوں میں اجزائے ترکیبی کے بطور جس ما فوق الفطرت کرداروں اور مناظر کو پیش کیئے گئے ہیں وہ سبھی چیزیں عہد پارینہ کا حصہ ہو گیئں، تاہم کہانیوں کا پیٹرن اس پیرائے کا اختیار کیا گیا ہے جس سے کہانی کی تازگی موجودہ عہد میں اپنی معنویت کے ساتھ سابقہ اہمیت پر قائم ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets