Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سونیتی کمار چٹرجی

اشاعت : 002

ناشر : ترقی اردو بیورو، نئی دہلی

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : زبان و ادب, لسانیات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ

صفحات : 280

مترجم : عتیق احمد صدیقی

معاون : کمال احمد صدیقی

ہند آریائی اور ہندی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب کے دو حصے ہیں اور ہر حصے میں چار خطبے شامل کیے گئے ہیں۔ اجمالی طور پر دونوں ہی حصوں میں ہماری سرزمین کے لسانی ارتقاء پر الگ الگ جہتوں سے کلام کیا گیا ہے۔ پہلے حصے کے پہلے خطبے میں "ہند یوروپی، ہند ایرانی و آریائی، ہند وآریائی " کے ارتقاء سے بحث کا آغاز ہوا ہے اور چوتھے خطبے میں "اصوات ، حرف اور فرہنگ میں جدید ہند آریائی ارتقا "کو بتایا گیا ہے جبکہ دوسرے حصے کے خطبہ اول میں جدید ہندوستان کی نمائندہ بولی سے آغاز ہوا ہے اور آگے چوتھے خطبے میں ہندی کے مسائل اور ان کا حل بتایا گیا ہے۔ کتاب کے آخر میں ضمیمہ ہے ، اس میں تین حساس نکات پر دقیق تحقیق پیش کی گئی ہے۔ کتاب کا ترجمہ اردو زبان میں ہوجانے کی وجہ سے اردو والے اس سے زیادہ استفادہ کرسکتے ہیں اور اپنی زمین کی انسانی تہذیب اور لسانی ارتقا کا عرفان بخوبی حاصل کرسکتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے