Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : جاں نثار اختر

اشاعت : 002

ناشر : ہندوستانی بک ٹرسٹ، ممبئی

سن اشاعت : 2006

زبان : Devnagari

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 527

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-267-1248-9

معاون : ریختہ

ہندوستاں ہمارا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو زبان کی مختلف اصناف سخن میں شاعری ایک اہم وسیلہ قرار پائی جس نے مشترکہ تہذیب کی علامت کو اجاگر کرنے میں اہم اور قابل اعتنا کردار نبھایا ہے ، اردو شاعری نے ہمیشہ وطن کے لیے اپنی محبت اور اپنائیت کا ثبوت پیش کیا۔ہندوستان میں وطنیت اور قومیت کا جب سیاسی تصور پیدا ہواتو شعرائے کرام کے لب و لہجے میں خود بہ خود تبدیلی پیدا ہوئی۔اکبر الہ آبادی ،چکبست ،ظفر علی خان ،علامہ اقبال ،تلوک چند محروم ،جوش ملیح آبادی ،احسان دانش ،ساغر نظامی ،اور دوسرے شعرائے کرام کے نام بھی اس سلسلے میں لیے جا سکتے ہیں"ہندوستان ہمارا " جانثار اختر کی ترتیب کردہ کتاب ہے ۔یہ کتاب کی دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں ہندوستان کے قدرتی مناظر، موسم، یہاں کے صبح و شام، ہمارے تہوار، شہر علاقے، ہماری تعمیرات، فنون لطیفہ اور مذہبی رہنماوں کے تعلق سے نظمیں ہیں جبکہ دوسری جلد میں اردو کی وہ نظمیں شامل ہیں جو شروع سے لیکر کتاب کی ترتیب تک سیاسی تحریکات سے تعلق رکھتی تھیں۔اس کتاب میں موجود سیاسی تحریکات سے متعلق اردو شاعری کو پڑھ کر قاری کو اس بات پر فخر ہوتا ہے اردو شاعری صحیح معنوں میں ہندوستانی سیاسی تحریکات کا ایک معتبر تاریخی ذخیرہ ہے ، ساتھ ہی ساتھ وہ شاعری فنی اعتبار سے بھی کافی وقیع ہے۔ یہ کتاب دیوگری اور اردو دونوں خطوں میں ہے۔ زیر نظر دیوناگری ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے