aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1857 اور اس کے بعد کے کچھ اہم شہیدان وطن کی زندگی اور ان کے احوال پر لکھی گئی ایک اہم کتاب ہے جس میں 1857 میں میرٹھ میں انگریز آفسر کو گولی مار کر ہتیہ کرنے والے ایک مجاہد منگل پانڈے کی روداد سے کتاب کو شروع کیا گیا ہے اور اس کے بعد شہید ہونے والے کچھ اہم مجاہدین آزادی کا ذکر کیا گیا ہے۔