aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈرامہ تقریبا ڈھائی ہزار قبل وجود میں آیا تھا ، جس کی پیدائش ہندوستان اور یونان میں ہوئی اور وہیں اس نے فن ادب کی شکل اختیار کی ۔ڈرامے کے ذریعہ کسی قصے یا واقعے کو اداکاروں کے ذریعہ کرداروں کی ادائیگی کی ساتھ سامعین کے سامنے اپنے انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔زیر نظر کتاب "ہندوستانی ڈراما"صفدر آہ سیتا پوری کی تصنیف ہے ، اس کتاب کا ہندوتانی ڈراما نام رکھ کر ڈرامے کی رویات کو بھرت ناٹیہ شاستر سے ملانے کی کوشش کی ہے۔اس کتابوں کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔پہلے حصے میں ہندوستانی اور مغربی ڈرامے کی تاریخ اور فن کا جائزہ لیا گیا ہے ،دوسرا حصہ ہندوستانی اداکاری کے حوالے سے ہے ، جبکہ تیسرا حصہ ہندوستانی ڈراما نگاری کے حوالے سےہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free