aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "ہندوستانی مسلمان" میں ہندوستانی مسلمانوں کا حال بیان کیا گیا ہے اور ان کی زبان و بیان سے لیکر جو آزادی حاصل ہے اس کا بھی ذکر کیا گیا ہے اور مسلمانوں کو جو آئینی تحفظات حاصل ہیں ان پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ ہندوستان میں اسلام کا ارتقا، مسلمانوں کے تہوار، اسلامی فن تعمیر، ہندوستان میں اردو۔ وغیرہ پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔