Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نکہت شاہ جہانپوری

اشاعت : 001

ناشر : شیخ غلام علی اینڈ سنز ایجوکیشنل پبلیشرز، لاہور

سن اشاعت : 1939

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تاریخ, مذہبیات, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : تاریخ اسلام, اسلامیات

صفحات : 97

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

حسین ابن علی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

امام حسین بن علی، فاطمہ کے لعل اور رسول صلعم کے نواسے ہیں۔ آپ کی شہادت کے واقعات اور وجوہات پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور بہت کچھ لکھا جاتا رہے گا۔ آپ کی شہادت نہ ہی کسی ایک فرد کی شہادت ہے اور نہ ہی کسی ایک نظریہ کی بلکہ یہ وہ شہادت ہے جو فرد سے آگے اور نظریہ سے اوپر ہے اور وہ حق و باطل کی معرکہ آرائی ہے جسے دنیا کبھی بھی نہیں بھلا پائیگی۔ ظلم کی حکمرانی کو قرن اول کبھی نہیں قبول کر سکتا تھا اسی لئے حسین علیہ السلام نے بغاوت کی اور ظالم طاقتوں کے سامنے خود جھکے نہیں بلکہ ان کو منہ توڑ جواب دیا۔ اس کتاب میں اسی واقعہ کرب و بلا کو بیان کیا گیا ہے۔ اور واقعات شہادت پر ایک تاریخی نقطہ نظر بھی پیش کیا گیا ہے۔ اس کے سیاسی وجوہات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ نیز اس واقعہ کو ایک نفسیاتی زاویہ نگاہ سے بھی دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے