Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید غلام پنجتن شمشاد

اشاعت : 001

ناشر : اعجاز پرنٹنگ پریس، حیدرآباد

سن اشاعت : 1957

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : خاكه

صفحات : 153

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی, ڈاکٹر آدتیہ بہل

حیدر آباد کے بڑے لوگ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "حیدرآباد کے بڑے لوگ" سید غلام پنجتن شمشاد کی تصنیف ہے، اس کتاب میں پندرہ مضامین شامل ہیں، جن میں حیدر آباد کی ان عظیم سیاسی و سماجی شخصیات کا تذکرہ کیا گیا ہے، جنہوں نے حیدرآباد کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، ان میں سے اکثر مضامین روزنامہ سیاست میں شائع ہوچکے ہیں، البتہ دو مضمون عیر مطبوعہ ہیں، کتاب کا مقدمہ محی الدین قادری زور نے لکھا ہے، جس میں مصنف کی شخصیت اور ادبی خدمات کا تذکرہ کیا ہے، اس کتاب کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے، مضامین میں شخصیات کا تعارف کرایا گیا ہے، ان کے مزاج و مزاق پر روشنی ڈالی گئی ہے، ان کی خدمات کو بیان کیا گیا ہے، ساتھ ہی حیدر آباد کی تعمیر و ترقی میں ان کا کیا کردار ہے، اس کی تفصیلات بھی درج کی گئیں ہیں۔ کتاب میں نواب اصغر یار جنگ، سر افسر الملک، نواب سرامین جنگ وغیرہ شخصیات کا تذکرہ کیا گیا ہے، کتاب کا مطالعہ بیسوی صدی کے نصف اول میں حیدر آباد کی صورت حال کو آشکار کرتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے