aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مولانا آزاد کی تحریروں کو مکمل طور سے سمجھنے کے لئے اس کے پس منظر کو بھی سمجھنا ضروری ہوجاتا ہے۔ لہٰذا اردو میں جس طرح غالب، اقبال، میروغیرہ کے ماہرین ہوتے ہیں اسی طرح نثر میں مولانا آزاد کے ماہر ان کی تحریروں کی وضاحت پیش کرتے ہیں اور ان کے توضیحی کام کو جامعات کے نصاب تک میں شامل کیا گیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’افادات آزاد‘ میں مولانا کی تحاریر کا جائزجاتی محاسبہ پیش کیا گیا ہے اور مولانا کے ملفوظات کے جوابات دئیے گئے ہیں۔
Read the author's other books here.