aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فرانس آج دنیا کے متمدن ترین ممالک میں سے ایک ہے مگر پہلے وہاں پر ملوکیت کا قبضہ تھا اور بادشاہی نظام قائم تھا پھرایک وقت آیا کہ اس نے انقلابی تحریک کا آغاز کیا اور پھر فرانس ملوکیت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ نہ صرف فرانس بلکہ اس انقلاب سے دنیا متاثر ہوئی۔ اس کتاب میں اسی انقلاب اور اس کے اچرات پر بحث کی گئی ہے۔