Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اقبال نے مغربی تہذیب اور علوم کا گہری نظر سے مطالعہ کیا تھا۔ وہ مغربی معاشرہ کی خامیو ں اور خوبیوں سے اچھی طرح آگاہ تھے۔ 3 اکتوبر تا 5 اکتوبر 1978 ء کو اقبال انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ایک سیمنار "اقبال اور مغرب " کے عنوان سے منعقد ہوا تھا اس سیمنار میں 12 مقالے جو کہ اردو زبان میں پیش کئے تھے ، آل احمد سرور نے ان مقالات کو اس کتاب میں یکجا کیا ہے ، ساتھ ہی ساتھ کتاب میں موجود مقالات پر ہوئی بحث کا خلاصہ بھی آخر میں پیش کیا گیاہے، اس کتاب میں موجود مضامین کچھ اس طرح ہیں"اقبال کے ذہن پر مغرب کا اثر، آین اسٹائن اور برگساں کے نظریات ِ زماں اور اقبال ، اقبال اور نئی مشرقیت،"مشرق اور مغرب علامت اور روایت "، اقبال اور صنعتی تمدن ، معیاروں کی باتیں ، تصور خودی اور مغربی اثرات،اور اقبال اور جمہوریت وغیرہ جیسے مباحث پر مشتمل مضامین ہیں، جن مضامین سے اقبال کی مغربی افکار اور مغربی مفرکین سے اقبال کی ذہنی ہم آہنگی اور اختلافات کو سمجھا جا سکتاہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے