Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : زیب النسا

ناشر : اقبال اکادمی پاکستان، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : اقبالیات تنقید, تنقید

صفحات : 270

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اقبال کی اردو نثر ایک مطالعہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

علامہ اقبال ساری دنیا میں اپنی شاعری کے سبب مشہور ہیں لیکن انہوں اپنی نثر میں بھی جن خیالات و نظریات کو پیش کیا ہے اس سے قطعاً صرف نظر نہیں کیا جا سکتا۔ زیب النساء کی یہ کتاب اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اقبال کی نثر کچھ اہم کاموں کے باوجود اس زاویے سے کام کیے جانے کی ضرورت تھی۔ مصنفہ اس سفر میں حتی المقدور اس پہلو کا خیال رکھا گیا ہے اور نثر اقبال کی موضوعاتی حد بندی کر کے اس خلا کو پر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یوں انہوں نے نثر اقبال کو سامنے رکھتے ہوئے اقبال کے اس مطالعے کی جانب بھی توجہ کی جن میں اقتصادیات، تصوف، اردو مضامین، مکاتیب اقبال اور اقبال کا نثری اسلوب جیسے مضامین سمٹ آئے ہیں۔ فکر اقبال مجھ دلچسپی رکھنے والے کسی بھی قاری کے لیے یہ ایک اہم کتاب ہے جو اقبال کی علمی حیثیت کو ایک نئے زاویے سے بحال کرتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے