Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب میں مولانا مودودی نے اسلامی حکومت کے قیام کے عملی طریقوں کا ذکر ہے کہ اگر اسلامی حکومت کے قیام کے ہم متلاشی ہیں تو اسکے لیے کن کن چیزوں کوعملی طورپر اپنانے کی ضرورت ہے،اس کتاب میں حکومت کےخدو خال کو بیان یا گیا ہے کہ دراصل حکومت ہےکیا؟وہ کون سی خصوصیات ہیں جو اسلامی حکومت کودوسری حکومتوں سے الگ کرتی ہیں،چنانچہ اس تناظر میں مجرد اصولی حکومت پر نہایت عالمانہ گفتگو کی ہے،ساتھ ہی ساتھ اس بات کو بڑی ہے بے باکی سے بیان کیا گیا ہے کہ اگر ہم اسلامی حکومت کا تصور کرتے ہیں تو اس کی پوری عمارت اللہ کی حاکمیت کے تحت ہونی چاہیے اور بندے کو یہ سوچنا چاہیے کہ ملک خدا کا ہے وہی ملک کا حاکم ہے کوئی بھی فرد یا خاندان ملک کا حاکم نہیں انسان صرف اور صرف خلیفہ ہے چانچہ اس کے لئے خدائی قانون اور دستور پر ایمان لانا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے