aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ماضی کے آئنے میں اپنے عروج وزوال کی تصویر دیکھ کر حال پر نگاہیں اور مستقبل کی تیاری کے پیش نظر حامد رسول صاحب نے قرون وسطی میں سلطنت ہسپانیہ کے جائزہ سے شروعات کی ہے اور ہندوستا ن کے اسلامی دور پر کتاب کا اختتام کیا ہے، کتاب میں قرون وسطی کی اسلامی حکومتوں کے اور ان کے عرو ج و زوال کا خاکہ نہایت ہی مختصر اور آسان زبان میں پیش کیا ہے، تاکہ مسلم قوم اپنے ماضی سے آشنہ ہو کر حال کا جائزہ لیں اور ماضی و حال کو سامنے رکھ کر مستقبل کا لائحہ عمل بنائیں، کتاب کی تیاری میں مستند تاریخی کتابوں کا سہارا لیا گیا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free