Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابو سعید نور الدین

اشاعت : 001

ناشر : اقبال اکادمی پاکستان، لاہور

سن اشاعت : 1959

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, تصوف

ذیلی زمرہ جات : اقبالیات تنقید, تحقیق / تنقید

صفحات : 384

معاون : زہرا قادری

اسلامی تصوف اور اقبال
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ابو سعید نور الدین کی یہ کتاب در اصل ایک تحقیقی مقالہ ہے جو انھوں اقبال اکادمی کے تحت تحریر کیا تھا اور جس پر کراچی یونیورسٹی سے ان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی تھی، اس کتاب میں علامہ اقبال کے ان افکار کا تذکرہ کیا گیا ہے جن میں وہ مسلمانوں کے زوال کے اسباب و عوامل پر غور کر کے اس نتیجہ پر پہنتے ہیں کہ مسلمانوں کی پستی کا ایک سبب بے عملی ، جمود اور سکون کے ساتھ ساتھ وہ منفی تعلیمات ہیں جو وحد ت الوجود کے عقیدہ اور نفئہ ذات کے فلسفے سے وجود میں آئی ہیں ، انھوں نے حیات انسانی کے مثبت پہلو یعنی اثبات خودی کی تعلیم دی ، علامہ نے اپنی خودی کو خدا کی ذات سے الگ کر کے مستقل طور پر قائم کیا ، اس طرح علامہ اقبال نے پورے عالم اسلام میں خودی کے نظریہ کو پیش کیا اور تصوف کے میدان میں ایک نیا باب رقم کیا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے