aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دراصل مزکورہ کتاب اصطلاحات کی فرہنگ سازی ہے۔ یعنی ادبی اصطلاحات جو زبان اور ادب میں پائے جاتے ہیں لیکن سمجھنے میں دقت ہوتی ہے انہی سب پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے مصنف نے یہ کتاب تحریر کی تاکہ اصطلاحات کی وضاحت ہو سکے اور سمجھنے میں آسانی ہو۔