Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سلمیٰ اعوان

ناشر : دوست پبلی کیشن، اسلام آباد

سن اشاعت : 2017

زبان : Urdu

موضوعات : سفر نامہ, خواتین کی تحریریں

صفحات : 223

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-969-496-520-8

معاون : سلمیٰ اعوان

اٹلی ہے دیکھنے کی چیز
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

سلمیٰ اعوان نے اپنے اٹلی کے سفر کی دلچسپ روداد بعنوان " اٹلی ہے دیکھنے کی چیز" کے تحت پیش کی ہے۔ جس کے متعلق مصنفہ لکھتی ہیں۔" اٹلی کا سفر کہہ لیجئے سوغات تھی، عنایت تھی۔ یہ بھی کہہ سکتی ہوں کہ دانا پانی نصیب کیا گیا تھا،قدموں نے اس دھرتی پر پاؤں دھرنے تھے۔گوروم ،میلان،ونیس ،روم ،پیسا ،لوکا ،جھیل کومو اور یوپیئی کو کس محبت سے دیکھا بتا ہی نہیں سکتی۔یوں جگہیں تو چھوٹی موٹی اور بھی دیکھیں اور اطمینان و سکون سے دیکھیں ۔"اس سفر نامے میں اٹلی کے خوبصورت مقامات کے ساتھ مصنفہ کے دلی احساسات و جذبات بھی عیاں ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے