aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حالی شبلی اور محمد حسین آزاد کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ان تینوں کا اردو نثر میں ایسا نام ہے جنہیں اردو ادب میں اعتبار حاصل ہے۔ مذکورہ کتاب انہی تینوں شخصیات کے اوپر مضامین کا مجموعہ ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا تھا اور ان میں جو مقالات پڑھے گئے تھے انہی مقالات کا یہ مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں کل ستاییس اہم مضامین ہیں جن سے ان تینوں اہم شخصیات کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
Read the author's other books here.