aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
طالب زیدی کی پیدائیش یکم دسمبر 1944 کو اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ہوئی۔ ان کی اہم ادبی تصانیف میں ان کے شعری مجموعے"پہلا پتھر" (مطبوعہ 1978)، "سلسلہ" (مطبوعہ2000) اور مضامین پر مشتمل کتاب "جغرافیہ ابن آدم" (مطبوعہ 2009) ہیں۔