Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ابوالحسن علی ندوی

اشاعت : 001

ناشر : مکتبۂ اسلام، لکھنؤ

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : خود نوشت

صفحات : 521

معاون : گورو جوشی

کاروان زندگی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر مولانا ابوالحسن علی ندوی کی سرگذشت حیات ہے۔جس میں موصوف کے ذاتی زندگی کے مشاہدات اور تجربات ،احساسات وتاثرات اور ہندوستان اور عالم اسلام کے واقعات و حوادث اور تحریکات و شخصیات کا مطالعہ اس طرح گھل مل گیا ہے کہ یہ ایک دلچسپ "آپ بیتی " کے ساتھ ساتھ ایک "موثر حقیقت پسندانہ "جگ بیتی" بن گئی۔ اس طرح اس کتاب میں چودھویں صدی ہجری اور بیسویں صدی عیسوی کی تاریخ کا ایک اہم باب محفوظ ہوگیا ہے۔ جس کےمطالعہ سےمورخین ،دینی ،علمی اور ادبی کام کرنے والے بہترین رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے