For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org
مصنف: تعارف
عرفانہ عزیز کی پیدائش 15 فروری 1941 میں کراچی میں ہوئی اور اب وہ کناڈا میں مقیم ہیں اور ان کے دو مجموعۂ کلام شائع ہو چکے ہیں ’’برگ ریز 1971 اور دوسری ’’کف بہار 1985‘‘