Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : انجم عثمانی

ناشر : انجم عثمانی

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 148

معاون : شہپر رسول

کہیں کچھ کھو گیا ہے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

انجم عثمانی 1952 میں دیوبند ضلع سہارنپور کے مشہور علمی، دینی و ادبی خانوادے میں پیدا ہوئےـ ان کے پردادا مولانا فضل الرحمن رحمہ اللہ دارالعلوم دیوبند کے بانیوں میں سے تھے اور فارسی اور اردو کے بہت اچھے شاعر بھی تھےـ ان کے دادا فقیہ الامت مفتی عزیز الرحمن عثمانی رحمہ اللہ دارالعلوم دیوبند کے پہلے مفتی اور غیر منقسم ہندوستان کے پہلے مفتی اعظم تھےـ مشہور مفسر قرآن، دانشور، مجاہد آزادی مولانا شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ آپ کے دادا کے بھائی تھےـ زمانۂ طالب علمی میں ہی دیوبند کے پندرہ روزہ جریدے "دیوبند ٹائمز” کی ادارت سے وابستہ رہےـ 1968 میں دار العلوم دیوبند سے تعلیمی فراغت حاصل کرنے کے بعد مختلف علمی و ادبی جریدوں کی ادارت سے وابستہ رہےـ اسی دوران آپ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے پی یو سی کا امتحان بھی پاس کیاـ 1971 میں دلی آگئے اور آخر تک یہیں رہےـ 1978 میں آپ نے دہلی یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے امتیاز کے ساتھ پاس کیا اور اسی سال پہلا افسانوی مجموعہ "شب آشنا ” منظر عام پر آیاـ اس کے علاوہ آپ کے تین افسانوی مجموعے اور منظر عام پر آئےـ سفر در سفر 1984، ٹھہرے ہوئے لوگ 1998اور کہیں کچھ کھو گیا ہے 2011ـ

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے