aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر شوکت واسطی کی آپ بیتی " کہتا ہوں سچ" ہے۔جس میں ان کی سوانح حیات ہے۔جس میں مصنف اپنے سیرت و کردار،بچپن کے کھٹی میٹھی یادیں،عادات واطوار،کارنامے اور عجز و انکسار کے ساتھ نمایاں ہیں۔جس میں زندگی اپنے متنوع رنگوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔