aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مجذوب کی ذات گرامی کسی تعارف کے محتاج نہیں وہ جس طرح علماء ومشایخ میں مشہور ومعروف ہیں اسی طرح شعرو ادب کی دنیا میں بھی اپنے شاعرانہ کمال کی وجہ سے مقبول ہیں، زیر نظر کتاب ان کی شاعری کا مجموعہ ہے اور یہ کلام وشعر سخن میں عموماً اور صالح ادب میں خصوصاً ایک قابل قدر اضافہ ہے جن میں حمد ونعت کے علاوہ غزلیں اور نظمیں وغیرہ ہیں ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free