Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : زبیر رضوی

اشاعت : 001

ناشر : زبیر رضوی

سن اشاعت : 1970

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 89

معاون : ریختہ

خشت دیوار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر زبیر رضوی کے شعری مجموعہ " خشت دیوار" ہے۔ زبیر کی غزلیں اور نظمیں ان کے داخلی کرب کی عکاس ہیں۔ان کے یہاں عشق کا موضوع عام فہم ہوتے ہوئے بھی منفرد ہے۔اس مجموعہ میں "ردعمل ،شریف زادہ، پرایا احساس، ثبات، ایاز عصر حاضر،زخموں کے سلسلے وغیرہ نظمیں شامل ہیں۔شمس الرحٰمن فاروقی صاحب زبیر رضوی کے غزلیہ کلام کی ستائش ان الفاظ میں کی ہے،"زبیرکی غزلوں کا جدیدعنصر وہ داخلی کرب ہے جو اب اپنے آپ سے آنکھ ملانے پر قادر ہوگیا ہے۔ان کے لہجے میں انفرادیت اس وجہ سے پیدا ہوئی کہ وہ ہر چیز کو اپنی ہی ذات کے حوالے سے دیکھتے اور سمجھتے ہیں۔"

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے