Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ثروت ذکی

اشاعت : 001

ناشر : سیمانت پرکاشن، نئی دہلی

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

ذیلی زمرہ جات : معاشرتی

صفحات : 209

معاون : مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی، بھوپال

خواب زخمی ہیں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر ناول میں مصنف نے اپنے ایک ایسے سماجی مسئلہ یعنی جہیز پر قلم اٹھایا ہے جو ہندوستان کے قریب قریب ہر فرقے کو خاصی پریشانی میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔ جہیز کی وجہ سے ایک عورت کو کس ذہنی کرب سے گزرنا پڑتا ہے اس کا احساس ایک عورت سے زیادہ بہتر کون کر سکتا ہے۔ عورت اس مسئلہ کا سامنا کرتی ہے اور اس کی وجہ سے ہی اس مسئلے نے جنم لیا ہے لہٰذا وہی اس مسئلے کو ختم کرنے کے لئے کوئی انقلابی قدم اٹھا سکتی ہے۔ مصنف نے اسی جانب ایک قدم بڑھایا ہے ۔ ہندوستان سے باہر جن قوموں نے اس لعنت کو اپنے قریب نہیں پھٹکنے دیا ،ان سے بھی اس مسئلہ کا نفسیاتی تجزیہ کرنے میں بڑی مدد مل سکتی ہے۔ ہمارے سماج میں جہیز جیسے ناسور کو مٹانے کا پیغام اس ناول سے ملتا ہے جس کی وجہ سے بہت سے گھر اجڑ گئے اور کتنی ہی معصوموں کو بربریت کا نشانہ بنایا گیا۔ اگر اس کو نصیحت کے طور پر پڑھا جائے اور دوسروں کو سمجھایا جائے تو یقیناً یہ ایک بہت بڑی سماجی خدمت ہوگی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے