Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید امیر حیدر عابدی

اشاعت : 001

ناشر : بانو عابدی پبلیکیشنز، کمپالہ

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, یادداشت

صفحات : 238

معاون : ریختہ

کتاب زندگی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب زندگی امیر حیدر حیدری کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب مصنف نے ان لوگوں کی شخصیات سے متاثر ہو کر لکھا ہے جن سے مصنف کی ملاقاتیں رہیں، جنہوں نے اپنی محنت و لگن سے دنیا کو یہ وابر کرایا کہ اگر لگن سچی ہو تو ہر ہدف ممکن ہے۔ مختلف قسم کے افراد پر مشتمل یہ تذکرہ سوانحی انداز کا تذکرہ ہے جس سے زندگی اور اس کی اہمیت و افادیت کے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہے۔ تذکرے میں کسی خاص نوعیت ہی کے افراد کا ذکر نہیں ہے بلکہ وہ کسی بھی میدان کا فرد ہو بس اس نے کچھ ایسا کر دکھایا ہو کہ دنیا اسے یاد رکھے۔ دنیا کی سچائی اور اس کی حقیقت کو اس تذکرے میں نہایت ہی خوش اصلوبی سے بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے