aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر قیصری بیگم کی خودنوشت سوانح عمری ہے۔جس میں ان کے خاندان ، ددھیال اور ننھیال کے علاوہ ان کی زندگی کے اہم واقعات ، تجربات ، مشاہدات اورروایات کو سادہ سلیس بے تکلف انداز میں پیش کیا ہے۔ قیصری بیگم نے اپنی حیات میں چھوٹا سا مکتب چلایا، دینی موضوعات پرکئی کتابچے لکھے ، چٹکلے ، آزمودہ نسخے ، گیت، کہاوتیں ، حمد و نعت کے رسالے بھی لکھے ۔اس کے علاوہ لغات القران مرتب کی۔ مذکورہ تحریروں کا تجزیہ بھی سوانح حیات میں درج ہے۔ اس سوانح حیات کوزہرا مسرور احمد نے مرتب کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free