Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : آغا بابر

اشاعت : 001

ناشر : گوشۂ ادب، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1956

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 356

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

لب گویا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

آغا بابر نے اپنی ادبی سفر کا آغاز شاعری سے کیا ،لیکن جلد ہی افسانہ نگاری کی طرف راغب ہوئے اور اس صنف میں ادب کو کئی شاہ کار عطا کیے۔جن میں "باجی ولایت" ناقابل فراموش ہے۔جس کا موضوع جنس ہے۔آغا بابر کے افسانوں کا اہم موضوع عورت ، جنسی مسائل اور عورت کے احساسات و جذبات کی عکاسی ہے۔زیر مطالعہ آغا بابر کا افسانوی مجموعہ " لب گویا" بیس افسانوں پر مشتمل ہے۔جس میں " بیوگی،مریض، برقع گرا پارٹی،کیو، شاپ لفٹنگ،روح کا بوجھ، چال چلن وغیرہ افسانے اپنے اسلوب اور موضوعات کے ساتھ موثر اور کامیاب ہیں ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے