aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زبان کےحوالےسےمنظم علم کو لسانیات کہا جاتا ہے۔یہ ایسی سائنس ہے جو زبان کو اس کی داخلی ساخت کے اعتبار سے سمجھنے کی کوشش کرتی ہے۔ ان میں اصوات،خیالات،سماجی صورتِ حال اور معنی وغیرہ شامل ہیں، زیر نظر کتاب میں لسانیات کی بنیادی باتیں جیسے کہ زبان کی ماہیت ، اس کا آغاز و ارتقاء ،لسانی تغیرات اور زبانوں کی تقسیم وغیرہ کو بیان کیا گیا ہے ، یہ ایک ایسا فن ہے جس کے تجربہ سے زبان کے مطالعہ میں کافی مدد لی جا سکتی ہے، اور ساتھ ہی ساتھ اس طرح کی کتابوں کے مطالعہ سے ،زبان سے واقفیت اور دل چسپی میں بھی اضافہ ہوتا ہے ۔کتاب کے شروع میں سید احتشام کا حسین صاحب کا لکھا ہوا مقدمہ بھی ہے ،جو لسانیات کے حوالے سے پڑھنے کے قابل ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets