aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دل کش و پر کشش اور دل آویز زبان ، نشاطیہ عنصر،عورت کا حسن ۔ عورت کا لباس و زیور ،رقص و سرور ،عیش و نشاط، امن و امان اورشان وشوکت کے ساتھ تہذیب و تمدن کا شہر ، لکھنؤ شعروشاعری کا دبستان رہا، جہاں کی زبان خاص اور لہجہ انوکھا تھا ،جہاں الفاظ کی نوک پلک سنوار کر زبان کو لطیف سے لطیف تر بنا یا گیا ،اس کتاب میں اسی دبستانِ لکھنؤ کی کم و بیش دو سو سال کی اردو شاعری کی تاریخ کو بیان کرتے ہوئے اس پر تبصرہ کیاگیاہے- ان دو سوسالوںمیں جن شعرا نے لکھنوکی خاص فضا میں شاعری کی،ان کےماحول اور کلام کا باضابطہ جائزہ لیا گیا ہے۔ اور کتاب کے آخر میں مشہور شعرا کا سلسہ بھی درج ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free