aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "بیسویں صدی میں مغربی بنگال کے اردو شعرا" مشتاق احمد کا تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ بیسویں صدی کے شعراء بنگال پر مشتمل ہے جس میں ان شعرا کے مختصر حالات اور نمونہ کلام پیش کئے گئے ہیں جو بیسویں صدی میں سرگرم خدمت تھے۔ مصنف نے اسے لکھنے میں کافی مشقت اٹھائی ہے اور دور و دراز کا سفر کر کے اس کو پایہ تکمل تک پہونچایا ہے ۔ بنگال کے شعرا پر یہ ایک بہترین تذکرہ ہے۔