Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سیدہ جعفر

ناشر : ادارہ پیکر، حیدر آباد

مقام اشاعت : حیدرآباد, پاکستان

سن اشاعت : 1995

زبان : Urdu

صفحات : 274

معاون : اردو مسكن، حیدرآباد

مہک اور محک
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

پروفیسر سیدہ جعفر اردو کی مایہ ناز استاد ،محقق اور نقاد رہی ہیں۔ تحقیق و تنقید میں ان کی ۳۳ کتابیں اس بات کا پتہ دیتی ہیں کہ تمام عمر وہ نہ صرف اپنے کام میں مصرو ف رہی ہیں بلکہ بعد آنے والوں کے لئے نشان راہ بھی متعین کئے ۔انھوں نے تاریخ اردو ادب پر جو کام کیا ہے وہ ان کا لازوال کارنامہ ہے۔ماضی کی گرد میں گم شدہ دفینوں کی دریافت اور بازیافت انکی عرق ریزی اور جاں فشانی کا ثبوت ہے۔ اگر چہ کہ دکنی انکی دلچسپی کا خاص موضوع رہا ہے لیکن متقدمین سے عہد حاضر تک کے اردو مشاہیر کو انھوں نے روشناس کروانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھا۔ پروفیسر سیدہ جعفر کی شائستہ گوئی اور بائستہ چشمی اُن کے مزاج اور تحریروں کا خاصہ رہا ہے۔وہ ایک سنجیدہ اور مدبر ذوق کی خاتون تھیں۔شب وروز انتھک محنت اورعلم دوستی کی مثال کم کم ہی دیکھنے کو ملتی رہی ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے