Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رگھو راج کشور

ناشر : انڈین پریس، الہ آباد

سن اشاعت : 1981

زبان : Devnagari

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید

صفحات : 143

معاون : نارائن داس صراف

مہا کوی اکبر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ کتاب "مہا کوی اکبر" ہندی دیو ناگری زبان میں تحقیق اور تنقید کے موضوع پر مصنف کی عمدہ تصنیف ہے۔ 143صفحہ پر مشتمل اس کتاب میں سید اکبر حسین (یعنی اکبر اٖلہ بادی، ولادت: 1847ء قصبہ بارا ،الٰہ باد ) کی سوانح حالات، علمی وادبی خدمات، شعر و سخن کے مختلف مراحل او رجحانات کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انکی چنندہ غزلیں، اردو شاعری سے وابستہ سماجی و معاشی مسائل حل اور امکانات کو صرف طنزیہ و مزاحیہ شاعری ہی سے نہیں بلکہ ان کے احتجاجی انداز کو بھی مصنف رگھو راج کشور نے بڑے دلچسپ انداز میں لکھا ہے، نیز سید اکبر الہ آبادی کی شاعری کا تحقیقی تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ بڑے خوش اسلوبی اور احسن طریقے سے کیا ہے۔ کتاب کے آخری حصہ میں اردو زبان کے کچھ چنندہ الفاظ کی تعریف و تشریح بھی ہے۔ زیر نظر کتاب دیوناگری میں ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے