aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"مکارم اخلاق" علامہ شیخ رضی الدین الطرسی کی عربی کتاب ہے۔ جس کو ڈاکٹر میرولی الدین نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ مکارم اخلاق میں زندگی کے ہر صالح عمل کے لیے احادیث کے حوالے سے دعائیں پیش کی گئی ہیں ،نیز قرآنی آیتوں کے ذریعے زندگی کی ہر مشکل کا حل اور دعاؤں کی فضیلت کو بیان کیا گیا ہے۔