Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Mohammad Saleemur Rahman

Publisher : Multi Media Affairs, Lahore

Year of Publication : 2007

Language : Urdu

Categories : Poetry

Sub Categories : Majmua

Pages : 218

ISBN No./ISSN NO : 969-8483-68-3

Contributor : Zahra Qadiri

manzar jagta sota hua
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

شاعری میں اختصار اور ایجاز کو تاثیر کا باعث سمجھا جاتا ہے ۔ مصنف اس راز کو سمجھتے ہیں ۔اسی لیے ان کے اس مجموعے میں کنایوں، استعاروں اور علامتوں میں تحیر اور اسرار کے کوائف و کیفیات خوب نظر آتے ہیں۔ نیز ان کی نظموں میں خود کلامی، تخاطب اور ڈرامائیت کا بھی استعمال خوش اسلوبی سے ہوا ہے۔ اس مجموعے کو متعدد حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پہلا حصہ شام کی دہلیز کے نام سے ہے ۔ اس حصے میں "بصارتی بصیرتوں کا شاعر" کے عنوان سے ایک طویل مقدمہ ہے اور اس کے بعد ایک مختصر سا تعارف ہے اور پھر نظموں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ یہ سلسلہ "غزلیں" کی سرحد پر جا کر ٹوٹ جاتا ہے ۔غزلوں کا سلسلہ آگے " اجنبی سرد آسمان " کے دائرے سے باہر ٹھہر جاتا ہے ۔آگے "تراجم " کا عنوان لگا ہوا ہے اور اس کے تحت بہت سی یادیں رقم کی گئی ہیں۔ اس کے بعد "مضامین" اور پھر " آون والے "یعنی پنجابی نظمیں شروع ہو جاتی ہیں۔ غرض کہ اس مجموعے میں نوع بنوع کی شعری لذت نصیب ہوتی ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now