Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خواجہ غلام فرید

ایڈیٹر : رکن الدین

ناشر : الفیصل ناشران و تاجران کتب، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1942

زبان : Urdu

موضوعات : خطبات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تصوف

صفحات : 1114

مترجم : واحد بخش سیال چشتی صابری

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

مقابیس المجالس
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کتاب" اشارت فریدی "جو" مقابیس المجالس" کے نام سےبھی موسوم ہے۔یہ خواجہ غلام فرید قدس ؒ کے تصوف و سلوک کے موضوعات پر مبنی ملفوظات کا مجموعہ ہے۔ حضرت خواجہ فرید کی حیات مبارکہ میں ان کے مرید حضرت مولانا رکن الدین نےان ملفوظات کوآخری دس سال میں جمع کیا تھا ۔ یہ کتاب پانچ حصوں میں منقسم ہے۔جس میں حصہ اول میں احوال و مقامات خواجہ غلام فرید کے نام سے ایک تعارفی خاکہ شامل ہے۔جس میں ان مقامات کی نشان دہی ہے جو وحدت الوجود ،زیار ت قبور،عرش ،فاتحہ ،نذر ونیاز جیسے مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں تمام متقدین ،مشائخ چشت ،اہل بہشت و دیگر مشائخ کے خلفا کے حالات و منقولات کو شرح کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں۔ زیر نظر کتاب کو واحد بخش سیال نے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے