Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صادق حسین سردھنوی

ناشر : جہانگیر بک ڈپو، راولپنڈی

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

ذیلی زمرہ جات : تاریخی

صفحات : 194

معاون : جامعہ ہمدردہلی

مشرق کی حور
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"مشرق کی حور" ایک دلچسپ تاریخی ناول ہے۔جس میں درندہ صفت عیسائیوں کی خون آشام تباہ کاریاں ،مسلمانوں کی بے کسی اور مظلومی کی حالت سے نکالنے میں اسلامی رہنما ،حکمراں سلطان صلاح الدین ایوبی کی خدمات اورکارناموں کو بیان کیا گیا ہے۔یہ ناول صلاح الدین ایوبی اور عیسائیوں کی خونریز جنگ مسلمانوں کی عظیم الشان فتح معہ حسن وعشق کی دلچسپ داستان ہے۔زبان صاف اور سلیس ہے۔تاریخی واقعات ،کو نہایت ہی دلچسپ اور حیرت انگیز اسلوب میں بیان کیا گیا ہے۔اسلامی تاریخ اور مسلم حکمرانوں کی جذبے ایمانی ،ہمت ،حوصلہ ،بہادری اور دلیری کی داستان ہے۔جس کے مطالعے سےمسلمانوں کے ایمان افروز واقعات سے واقفیت ہوجاتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے