aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ مثنوی نہایت ہی اہم مثنوی ہے مختصر مگر جامع ہے۔ اس مثنی میں اخلاقی مضامین بیان کئے گئے ہیں۔ نیز متصوفانہ عناصر کا ایک خاص رنگ دکھائی دیتا ہے۔ مثنوی میں فارسی متن کے نیچے اردو ترجمہ میں دیا گیا ہے۔