Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ڈاکٹر محمد عبد العلیم عثمانی جو شعر وادب کی دنیا میں علیم عثمانی کے نام سے مشہور تھے، مزکورہ کتاب ان کے نعتیہ کلام کا مجموعہ ہے۔ نعت گوئی ایک نہایت نازک اور حساس موضوع ہے لیکن اس کے باوجود علیم عثمانی اپنے ہم عصروں میں نعتیہ شاعری کے حوالے سے ایک منفرد مقام رکھتے تھے۔ ان کی نعتیہ کلام کی خوبی یہ ہے کہ ان میں قرآنی آیات اور احادیث و اسلامی تاریخ اور سیرت کو مقدم رکھا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے