aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان میں آزادی کی تاریخ کے چند درخشنندہ ستاروں میں مولانا ابوالکلام کا نام سرفہرست ہے۔ آزادی کی تحریک کے دوران گاندھیائی نظریات کے سب سے بڑے مبلغین میں بھی مولانا کا نام عزت واحترام سے لیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک کے بٹوارے کے وقت جب مسلمان مستقبل کے خوف سے پریشان تھے اور راہ فرار ان کا ایک واحد راستہ تھا ایسے وقت میں مولانا نے مسلمانوں کو احساس کمتری سے نکالا اور ان میں ہمت پیدا کی۔ زیر نظر کتاب ’مولانا ابوالکلامؒ: ایک سیاسی مطالعہ‘‘ میں ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہان پوری نے ان کی شخصت اور ان کے کارناموں کا سیاسی جائزہ پیش کیا ہے۔
Read the author's other books here.