aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر مولانا آزاد کی ناقابل فراموش خدمات کا احاطہ کرتی اہم کتاب ہے ۔جس میں ملک و بیرون ملک کے اکابر علما کے مضامین جو مختلف زبانوں میں ہیں ۔ان کو اردو میں ترجمہ کرتے ہوئےزیر مطالعہ "مولانا آزاد :کتاب التذکرہ"میں یکجا کیا گیا ہے۔اصل کتاب کے مقالہ نگاروں کے اسلوب بیان و طرز نگارش میں تنوع ہے لیکن ز یر نظر ترجمہ میں مضامین کے اسلوب میں یکسانیت رکھنے کی کوشش کی گئی۔اکابر علما میں ھمایوں کبیر، جواہر لال نہرو، محمد حبیب، رفیع الدین،مالک میکڈو نالڈ،تارا چند وغیرہ کے مولانا آزاد کی شخصیت و فن کا احاطہ کرتے اہم مضامین شامل ہیں۔