Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مولانا ابوالکلام آزاد

تحریک آزادی و یک جہتی

ایڈیٹر : عبدالودود خان

اشاعت : 001

ناشر : کتاب والا، دہلی

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : خاكه

صفحات : 134

معاون : گورو جوشی

مولانا ابوالکلام آزاد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مولانا ابوالکلام کی زندگی کا بڑا حصہ ادبی اور سیاسی میدان میں گزرا ۔انھوں نے حصول آزادی کے ساتھ ساتھ ہندو مسلم اتحاد ویکجہتی قائم کرنے کی مثال پیش کی، انھوں نے ملک کو تقسیم سے بچانے کے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ۔ زیر نظر کتاب میں مولانا آزاد کی تحریروں ،تقریروں خاص کر مسلمانوں سے ان کا خطابات جو کہ منتشر تھے ، ان کو اس کتاب میں یکجا کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مایہ ناز علماء ، ادبا اور سیاست دانوں کی مولانا آزاد کے حوالے سے آراء کو بھی اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے، جس سے مولانا کی جامع شخصیت ، اور تحریک آزادی اور قومی یکجہتی میں ان کی خدمات نمایاں ہو کر قاری کے سامنے آتی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے