Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : ज़फ़र अहमद सिद्दीक़ी

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : ज़फ़र अहमद सिद्दीक़ी

प्रकाशन वर्ष : 2001

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : जीवनी

पृष्ठ : 306

सहयोगी : ग़ालिब इंस्टिट्यूट, नई दिल्ली

maulana shibli bahaisiyat-e-seerat nigar
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

مولانا شبلی نے سیرت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک کتاب لکھی جس کو انھوں نے ’سیرۃ النبی‘ کے نام سے موسوم کیا۔ اس کتاب کے منصہ شہود پر آنے سے قبل ہی اس کی توصیف و تعریف زبان زد خاص و عام تھی۔ یہ کتاب اپنے ادیبانہ طرز بیان ، قوت استدلال اور سحر نگار قلم کی تراوش میں ممتاز ہے لیکن مولانا شبلی سے عقیدت کی بناء پر اس کو تنقید سے بالا قرار دینا بھی قرین انصاف نہیں ہے۔ زیر مطالعہ کتاب بھی مولانا موصوف کی کتاب ’سیرۃ النبی‘ پر ایک مفصل تبصرے کی صورت میں سامنے آئی ہے، جس میں ڈاکٹر ظفر احمد صدیقی نے ’سیرۃ النبی‘ کی جہاں قابل تعریف چیزوں کی نشاندہی کرنے میں کسی بخل سے کام نہیں لیا وہیں قابل نقد چیزوں پر بھی کھل کر اظہار فرمایا ہے۔ ظفر احمد صدیقی کا رسالہ ’ترجمان الاسلام‘ میں ’سیرۃ النبی‘ پر نقد و جرح کا سلسلہ چلتا رہا جو سات اقساط پر محیط تھا مولانا نے انھی مضامین کو بعض تبدیلیوں کے ساتھ کتابی صورت میں پیش کیا ہے۔ موصوف کا مفصل تبصرہ نہایت جامع ہے جس کو شبلی دشمنی کا نام نہیں دیا جا سکتاکیونکہ انھوں نے جو کچھ لکھا ہے اس پر عقلی و علمی دلائل دئیے ہیں۔ تجزیہ و تحقیق کا انداز ، گرفت کی پختگی اور اپنی بات کو شگفتہ انداز میں پیش کرنے کی صلاحیت یہ وہ اوصاف ہیں جو قاری کو متاثر کیے بغیر نہیں رہ سکتے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
बोलिए