aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مولانا وحید الدین خان کی یہ کتاب مذہب اور سائنس کے درمیان پائے جانے والے تعلق پر روشنی ڈالتی ہے ، یہ کتاب ان حضرات کے لئے نہایت مفید ہے جو مذہب اور سائنس کے حوالے سے بنیادی علم رکھتے ہیں ،اس کتاب میں اس بات کو ملحوظ رکھا گیا ہےکہ جدید افکار کی روشنی میں مذہب کی صداقت کو سمجھایا جائے ،تاکہ لوگ مذہب کے حوالے سے شکوک و شبہات سے بچ سکیں ،اور اگر کسی کو مذہب کے حوالے سے کچھ شکو ک و شبہات ہیں تو ان کو رفع کر نے کے لئے مذہب کے سچے اصولوں کو قابل فہم بنایا جا سکے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets