Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : ضمیر اختر نقوی

ناشر : مرکز علوم اسلامیہ، کراچی

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مرثیہ تنقید

صفحات : 723

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

میر انیس
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر کتاب "صدی کا شاعر اعظم میر انیس" میر انیس کی شخصیت و فن سے متعلق مختلف موضوعات کا احاطہ کرتی ہے۔ کتاب کو ضمیر اختر نقوی نے مرتب کیا ہے۔ کتاب میں مشاہیر اہل ادب کے مضامین شامل ہیں جو میر انیس کے فکر و فن کے مختلف گوشوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ کتاب میں انتخاب کلام بھی ہے، منظوم خراج عقیدتیں، اور انیس کی زمین میں کہی گئی غزلیں اور سلام بھی شامل ہیں۔ کتاب میں شامل زیادہ تر مضامین میر انیس کی مرثیہ نگاری کا فنی اور موضوعاتی جائزے پر مبنی ہیں۔ یہ کتاب اردو مرثیہ نگاری میں میر انیس کے اہم مرتبہ کے تعین پر بھی معاون ہے۔ در اصل اردو مرثیہ گوئی کی تاریخ میر انیس کے تذکرہ کے بغیر نا مکمل ہے۔ انھوں نے مرثیے کو اتنی وسعت دی ہے کہ وہ جذبات نگاری، منظر کشی، رزمیہ، ڈراما اور فکر وفن کا ایک جلوہ صد رنگ بن گیا۔ ان کے مرثیے ان کے فنی اور ادبی صلاحیتوں کی عمدہ مثال ہیں۔ مرثیوں کے علاوہ میر انیس نے سلام بھی لکھے ہیں۔ ان کا کلام رسول اکرم صلعم، صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے محبت و عقیدت سے سجا خوبصورت گلدستہ ہے۔ جس میں شاعر کے قلبی احساسات و جذبات،عقیدت و محبت کے رنگوں کے ساتھ عیاں ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے