aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر بو علی شاہ قلندر پانی پتی کے دیوان کی اردو شرح ہے اور اس کے ساتھ ہی قلندر صاحب کے سوانح حیات بھی لکھی گئی ہے۔ بو علی شاہ قلندر کا شمار ہندوستان کے کبار صوفیہ میں ہوتا ہے ۔ اس لئے جہاں ان کا کلام نور الہی اور اسرار خدا وندی سے پر ہے وہیں ان کی حیات طیبہ بھی رشد ہدایت سے کم نہیں۔