aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شکیل احمد خان، جو قلمی نام ذوالنورین سے معروف ہیں، 1958 میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان میرین اکیڈمی سے انجینئرنگ کی تعلیم مکمل کی اور چیف انجینئر کے عہدے تک پہنچے۔