aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آج ہر شعبہ میں کمپیوٹر کی بڑی اہمیت ہے چاہے وہ تعلیم ہویا کھیل وتفریح ،مواصلات ہو یا سفر ، کوئی انڈسٹری ہویا ہسپتال ،کمپیوٹر سے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں بہت آسانیاں اور سہولتیں پیدا ہو گئی ہیں اس لیے اس وقت کمپیوٹر کی اہمیت اور ضرورت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔زیر نظر کتاب شفقت علی کی کتاب "مکمل کمپیوٹر ٹریننگ گائیڈ" کمپیوٹر سیکھنے اور اس کی باریکیوں کو جاننے کا ایک اہم اور آسان ذریعہ ہے۔اس کتاب کی مدد سے کمپیوٹر کے تعلق سے بہت ساری ضروری معلومات حاصل کرسکتے ہیں. امید ہے کہ یہ کتاب قارئین کے لیے مفید ثابت ہوگی۔